ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،تحریک انصاف کی حکومت نے لوگوں کو غربت میں دھکیل دیاہے،لانگ مارچ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا : مدیحہ شیخ
bbc news urdu نے Tuesday، 9 November 2021 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے )مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مدیحہ شیخ نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے لوگوں کومزید غربت میں دھکیل دیاہے،بڑھتی ہوئی مہنگائی نے جینادوبھرکردیا،سفیدپوش بھی مانگنے پرمجبورہوگئے ہیں،غربت کے باعث خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،عوام بہت پریشان ہیں،وزیراعظم سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوتی تو استعفیٰ دے کرگھرچلے جائیں،انہوں نے مزیدکہاکہ حکومت عوام کوریلیف دینے میں ناکام ہوگئی،دن پورے ہوگئے،لانگ مارچ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 274
Visit Yesterday : 634
This Month : 15672
This Year : 63508
Total Visit : 168496
Hits Today : 5537
Total Hits : 870703
Who's Online : 15




















