سعودیہ عرب جانے والوں کے لیے کورنٹائن سینٹر کی رپورٹ لازم قرار
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 4 November 2021 کو شائع کیا.
کراچی: سعودی ایوی ایشن اتھارٹی (گاکا) نے ایئر لائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے دنیا بھر سے سعودیہ عرب آنے والے مسافروں کو قرنطینہ پر مکمل عمل درآمد کی ہدایات جاری کردیں اور کورنٹائن یونٹ کی جاری کردہ رپورٹ سے مسافروں کی بورڈنگ کو مشروط کردیا ہے۔سعودی حکومت نے تمام غیر ملکی ایئر لائنز سمیت چارٹرڈ سروس والوں کو جاری ہدایات پر عمل درآمد کے احکامات جاری کیے ہیں جس کے تحت سعودیہ میں مقیم رہائشی اور ورک ویزا رکھنے والوں کو بھی کورنٹائن سینٹر کی رپورٹ لانا لازم قرار دیا گیا ہے۔سعودیہ عرب آنے والے مسافر محکمہ بلدیات اور ہاؤسنگ کے مصدقہ کورنٹائن سینٹرز سے بار کوڈ حاصل کرکے بورڈنگ حاصل کریں کیوں کہ مسافروں کی بورڈنگ کو سعودیہ کی بلدیات کے شعبے سے مشروط کیا گیا ہے
ٹیگز:-






































Visit Today : 87
Visit Yesterday : 438
This Month : 7700
This Year : 71419
Total Visit : 176407
Hits Today : 249
Total Hits : 1004370
Who's Online : 3






















