9 اور 10مئی کے ملزمان کا ٹرائل سول عدالتوں میں ہوگا، سپریم کورٹ نے بہترین فیصلہ دیا ہے: سینئر قانون دان اعتزاز احسن
bbc news urdu نے Monday، 23 October 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ تاریخ میں سپریم کورٹ کے اس فیصلے کو سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔ اعتزاز احسن کا کہناتھا کہ سپریم کورٹ نے بہت اہم کیس میں اہم فیصلہ دیا ہے، فیصلہ سارے نظام کو مستحکم کرےگا، ان کا کہناتھا کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف تھے،9اور 10مئی کے ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتے،9 اور 10مئی کے ملزمان کا ٹرائل سول عدالتوں میں ہوگا، معروف قانون دان نے کہاکہ سپریم کورٹ نے سب فریقین کو حوصلے سے سنا اور سب کو موقع دیا،سپریم کورٹ نے بہترین فیصلہ دیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 179
Visit Yesterday : 509
This Month : 1721
This Year : 65440
Total Visit : 170428
Hits Today : 638
Total Hits : 887231
Who's Online : 5





















