غزہ میں فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت ظلم کی انتہا ہے: احمد اعوان ایڈووکیٹ
bbc news urdu نے Saturday، 21 October 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) پاکستان فلاح پارٹی کے میڈیا سیکرٹری و سابق ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ بار ملتان امیر احمد اعوان ایڈووکیٹ نے صدر ڈسٹرکٹ بار ملتان سید وحید رضا بخاری سے ملاقات کی اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور جنگی جرائم کیخلاف احتجاجاً ضلع کچہری میں اسرائیلی مصنوعات کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کی اپیل کی ۔ اس موقع پر امیر احمد اعوان ایڈووکیٹ نے کہا کہ غزہ میں فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت ظلم کی انتہا ہے عالمی ادارے اور انسانی حقوق کی تنظیمیں ہوش کے ناخن لے اور اسرائیلی ظلم و ستم بند کرائے .اس موقع پر سید خرم بخاری بھی موجود تھے
ٹیگز:-




































Visit Today : 212
Visit Yesterday : 509
This Month : 1754
This Year : 65473
Total Visit : 170461
Hits Today : 873
Total Hits : 887466
Who's Online : 9





















