عالمی برادری فلسطین میں بدترین اسرائیلی مظالم بندکرانے میں اپنا کردار ادا کرے : مرکزی انجمن تاجران کینٹ
bbc news urdu نے Friday، 20 October 2023 کو شائع کیا.
ملتان : سیکرٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران کینٹ معظم وحید خواجہ ، مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری محمود علی ، چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک ، نائب صدر اعجاز کریم ، خواجہ دلشاد احمد ، کلب عابد خان ، مختیار احمد بھٹی، کامران لودھی، ملک شوکت سومرو اور راناشاہداحمد نے چوک پولیس اسٹیشن پر فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم اور انسانی حقوقِ کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاج کےدوران خطاب کرتے ہوئے کہا عالمی برادری فلسطین میں بدترین اسرائیلی مظالم بندکرانے اور فلسطینیوں کی آزادی کے لیے اپنا کردار ادا کرے پاکستان کے تاجر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتےہیں اور عوامی سطح پر اس حوالہ سے شعوری مہم کا آغاز کررہےہیں
ٹیگز:-





































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 509
This Month : 1755
This Year : 65474
Total Visit : 170462
Hits Today : 917
Total Hits : 887511
Who's Online : 10





















