پاکستان تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت مل گئی
bbc news urdu نے Friday، 20 October 2023 کو شائع کیا.
لاہور: ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دے دی۔ ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 22 اکتوبر کو لاہور کاہنہ این اے 123 میں جلسے کی اجازت دی ہے، اس سے پہلے لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ڈی سی آفس نے پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروایا جس میں تحریک انصاف کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا گیا تھا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 509
This Month : 1755
This Year : 65474
Total Visit : 170462
Hits Today : 892
Total Hits : 887486
Who's Online : 11





















