قلات(ایم ڈی مینگل سے ) فلسطینی مسلمانوں کے مدد کرنے کےلیے مسلم ممالک کیوں ہچکچارہے ہیں مولانامحمدحیات ودیگرعلماءکرام جمعہ کےاجتماعات سےخطاب
جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے نائب امیرمولانا محمدحیات مفتی محمد ناصرمینگل مولانا عبدالسلام جتک مولانامنیراحمد نیچاری قاری محمدصادق جتک مولانامنیراحمد نوشکوی و دیگرنےدوسرے جمعہ المبارک کے اجتماعات میں بھی مسجداقصی اورمظلوم فلسطینیوں کےلیےمسلم حکمرانوں سے اپیل کی کہ آج فلسطین کےمسلمانوں پراسرائیل دہشت گرد ظلم وستم کی داستان چھوڑرہا ہےمسلم حکمراں آج یہ بتائے کہ وہ اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں کےمددکرنےسےکیوں ہچکچارہےہیں اوریہ خوف کب تک اپنے اوپر رکھیں گےجمعیت علماءاسلام نظریاتی علماءکرام سےبھی اپیل کرتاہےکہ وہ عوام کے پاس آکر فلسطینی عوام کےساتھ اسرائیل کامسخ شدہ چہرہ کا بتائیں کہ اس وقت فلسطینی مسلمانوں کےمددکے وقت آیاہےفلسطینی مسلمان مسلم ممالک کی طرف دیکھ رہےہیں آج ایک مرتبہ پھر صلاح الدین ایوبی جیسےمجاہد کےوہ منتظرہے اسرائیل نےہمیشہ مظلوم فلسطینیوں پرظلم کےپہاڑ تھوڑے ہیں کتنےسالوں سےمظلوم فلسطینوں مائوں بہنوں چھوٹےبچوں کوبےدردی سےشہیدکررہاہےمسجداقصی کی کتنی مرتبہ بے حرمتی کردی ہےمگرمسلم حکمراں خواب خرگوش




































Visit Today : 318
Visit Yesterday : 509
This Month : 1860
This Year : 65579
Total Visit : 170567
Hits Today : 3144
Total Hits : 889737
Who's Online : 13





















