www.bbcnewshd.com نے Friday، 20 October 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد سے سردار محمد سیلم کی رپورٹ کے مطابق ، نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے شہر ارومچی پہنچ گئے ہیں، ارومچی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سنکیانگ کے گورنر ایرکن تونیاز ، سی پی سی سنکیانگ کے اسٹینڈنگ ممبر العزت احمت جان اور چین میں پاکستانی سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا، وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے خارجہ امورجلیل عباس جیلانی، نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی، نگران وزیر نجکاری فواد حسن فواد بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ مزید خبروں کےلیےہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں، اسلام آباد نیوز ایچ ڈی ڈاٹ کام
ٹیگز:-





































Visit Today : 335
Visit Yesterday : 509
This Month : 1877
This Year : 65596
Total Visit : 170584
Hits Today : 4708
Total Hits : 891301
Who's Online : 10





















