کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیرملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
bbc news urdu نے Wednesday، 18 October 2023 کو شائع کیا.
کراچی : کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے غیرملکی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
تفصیلا ت کے مطابق کسٹمز حکام نے محمد ثاقب نامی مسافر کو گرفتار کر لیاجس کے قبضے سے ملزم کے سامان سے شراب کی 30 بوتلیں برآمد ہوئیں، برآمد کی گئی شراب کی مالیت 8 لاکھ روپے سے زائد ہے، مسافر نے گرین چینل کا استعمال کرتے لاؤنج سے باہر جانے کی کوشش کی، گرین چینل پر تعینات عملہ نے شک کی بنیاد پر سامان چیک کیا، ملزم کے خلاف کسٹمز ایکٹ کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 509
This Month : 1755
This Year : 65474
Total Visit : 170462
Hits Today : 920
Total Hits : 887513
Who's Online : 10





















