www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 18 October 2023 کو شائع کیا.
ساؤتھ افریقہ(نامہ نگار) چیئرمین تاجر کمیٹی چوہدری عمران نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی حقوق کے علمبردار امریکی سرپرستی میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے ہسپتال پر بمباری کرکے سینکڑوں مریضوں کو شہید کردیا گیا ہے اور دنیا صرف مذمت کرکے اپنا کردار ادا کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ میں اسرائیل کے ہسپتال پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کیا اس وقت او آئی سی اور اسلامی فوج کدھر گم ہو گئی ہے اس وقت عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے چوہدری عمران نے کہا کہ جس دیدہ دلیری سے کھل کراسرائیلی کی دہشت گردی اور غندہ گردی کی سرپرستی کررہا ہے مسلم امہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے .چوہدری عمران نے کہاکہ پاکستان دنیائے اسلام کی پہلی اٹمی قوت ہے اس کو اس سلسلہ میں اپنا کردار بھرپور طریقہ سے ادا کرنا چاہیے
ٹیگز:-




































Visit Today : 272
Visit Yesterday : 509
This Month : 1814
This Year : 65533
Total Visit : 170521
Hits Today : 1678
Total Hits : 888271
Who's Online : 9





















