علی پور(نمائندہ خصوصی)  ڈاکٹرسید ارشاد علی کاظمی (مرحوم) کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر حسن فاروق کاظمی ،ڈاکٹر عثمان حیدرکاظمی ، علی کاظمی ،حسین کاظمی کے والد سابق امیرجماعت اسلامی علی پور ونائب امیر جماعت اسلامی ضلع مظفر گڑھ  سید ریاض علی کاظمی بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ان کا نماز جنازہ آج  بروز بدھ بعد نماز عصرشام 5 بجےجنازہ گاہ جتوئی روڈ علی پورمیں ادا کی جائیگی