ڈیرہ غازی خان  سے حبیب سرور سولنگی کی رپورٹ کے مطابق،دوران ڈیوٹی مشکلات جب بھی در پیش ھوں، تو پوری ہمت عمو جرات کے ساتھ انکا مقابلہ کرنا ہی ایک فرض شناش آفیسر کا حق ھے ،ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی صدر پاکپتن ظہور الدین ڈیورڈ نے بزرگ صحافی سینئر تجزیہ سید مخدوم حسین نقوی نائب صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب پاکپتن، سینئر صحافی سید نسیم عسکری، صحافی میاں رب نواز وٹو اور میاں ظہور احمد کھچی سے ایک خصوصی ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا صادق آباد رحیم یار خان کچا کے علاقے میں انہوں نے ڈکیت گینگ و ٹیلریسٹ کا سامنا بھی کیا