پارلیمنٹ سے منظور ایک اور بل صدر کے دستخط سے قبل ہی گم ہو گیا
bbc news urdu نے Tuesday، 17 October 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: پارلیمنٹ سے منظور ایک اور بل صدر کے دستخط سے قبل ہی گم ہو گیا۔ پروٹیکشن آف فیملی لائیو اینڈویڈلاک بل 2023 دو ماہ سے گم ہے،بل قومی اسمبلی سے 27جولائی اور سینیٹ سے 7اگست کو منظور ہوا تھا،قومی اسمبلی میں بل جویریہ ظفر نے پرائیویٹ ممبر ڈے پرپیش کیا تھا،2ماہ سے بل ایوان صدر پہنچا نہ وزیراعظم آفس کو موصول ہوا، جبری گمشدگیوں سے متعلق پارلیمنٹ سے منظور شدہ بل بھی تاحال لاپتہ ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 509
This Month : 1755
This Year : 65474
Total Visit : 170462
Hits Today : 906
Total Hits : 887499
Who's Online : 10





















