پیپلز پارٹی رہنما ارشد اقبال بھٹہ کی والدہ کا انتقال ، نماز جنازہ ادا کر دی گئی ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل بروز بدھ صبح ساڑھے 7 سے 9 بجے تک ملتان میں ہوگی
bbc news urdu نے Tuesday، 17 October 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن و امیدوار این اے 150 و پی پی 217 ملک ارشد اقبال بھٹہ ‘ ملک شاہد حبیب بھٹہ و ملک عمران حسن بھٹہ کی والدہ,ملک حسین احمد بھٹہ مرحوم سیلیکیٹ فیکٹری والے کی بیوہ ( موجودہ رہائش 134 المدینہ ٹاون ,سابقہ کوثر کاٹن ) بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں۔ انکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، وکلاء ، صحافتی تنظیموں ، تاجروں اور علاقے کی معزز شخصیات و عزیز رشتے داروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔مرحومہ کےروح کے ایصآل ثواب کے لئے قرآن خوانی وقل خوانی کل 18 اکتوبربروز بدھ صبح ساڑھے7 بجے جامع مسجد بھٹہ جناز گاہ چاہ جموں والا نزد چوک شاہ عباس وہاڑی روڈ ملتان میں ہوگی ۔ دعا 9 بجے ہوگی
ٹیگز:-





































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 509
This Month : 1755
This Year : 65474
Total Visit : 170462
Hits Today : 945
Total Hits : 887538
Who's Online : 7





















