پولیس نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے چھاپہ ،، گاڑی سے اسلحہ برآمد
bbc news urdu نے Monday، 16 October 2023 کو شائع کیا.
پشاور: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے مارے جانیوالے چھاپے کے دوران کی گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق 9 اور 10 مئی واقعات پر مراد سعید کے خلاف مقدمات درج ہیں،گزشتہ رات مراد سعید کو پناہ دینے اور گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران 2 گاڑیاں تحویل میں لی گئیں جن میں سے ایک گاڑی مراد سعید کے نام پر رجسٹرڈ ہے جب کہ دوسری گاڑی مراد سعید کے برادر نسبتی کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔
ایس پی ورک نے بتایا کہ مراد سعید کی گاڑی سے بغیر لائسنس پستول اور کارتوس برآمد کیے گئے ہیں جب کہ دوسری گاڑی سے 2 کلاشنکوف اور 7 کارتوس برآمد ہوئے۔ایس پی وردک نے مزید بتایاکہ متعلقہ گھر میں مراد سعید کے 2 ملازم بھی موجود تھے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 509
This Month : 1755
This Year : 65474
Total Visit : 170462
Hits Today : 893
Total Hits : 887486
Who's Online : 11





















