ملتان (صفدربخاری سے) پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن و امیدوار این اے 150 و پی پی 217 ملک ارشد اقبال بھٹہ ‘ ملک شاہد حبیب بھٹہ و ملک عمران حسن بھٹہ کی والدہ,ملک حسین احمد بھٹہ مرحوم سیلیکیٹ فیکٹری والے کی بیوہ ( موجودہ رہائش 134 المدینہ ٹاون ,سابقہ کوثر کاٹن ) بقضائے الہی وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار بعد نماز مغرب 6 بجے جامع مسجد بھٹہ جناز گاہ چاہ جموں والا نزد چوک شاہ عباس وہاڑی روڈ ملتان میں ادا کی جائے گی۔