حب(  یاسین بلیدی ) پاکستان پیپلز پارٹی کےضلعی صدر میر علی حسن زہری نےکےنمائندہ یاسین بلیدی سے گفتگو کرتےھوئےکہاکہ پیپلز پارٹی کوعوام کی حمایت حاصل ھے شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید بینظیر بھٹو کی فکروفلسفہ سابق صدرپاکستان آصف کی زرداری اور شہید محترمہ کی لخت جگر بلاول بھٹو زرداری کا وژن واضع ھے۔ہمارے پارٹی قائدین نےہردور میں ظلم وجبر جارحیت اور بربریت کےخلاف اواز اٹھایاھے۔پیپلز پارٹی کے عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں بھی پارٹی کوکافی پزیرائی ملاھے۔ پیپلزپارٹی کی ملک گیر سیاسی امن وآتشی ترقی وخوشحالی کودیکھ کر ضلع حب میں پچاس سالوں سے اقتدار اعلی پرقابض عوام دشمن قوتوں کی نیندیں حرام ھوچکےہیں ۔انہوں نےکہاکہ میں نےاپنےحالیہ دورہ اسلام آباد کے موقع پر وفاقی حکومت سے حب کیلے پاسپورٹ آفس اور نادرا کیلے وینز کی فراہمی کیلے فنڈز مختص کرایاتھا۔لیکن اور سنیٹ کی فنڈز سے میڈم ثمینہ ممتاز زہری کےاور پارٹی کےدیگر سنیٹرز نے سڑکوں کی تعمیر اورعلاقائی ترقی کیلے فنڈز جاری کئےتھے۔لیکن اس علاقہ سے منتخب ممبرقومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے تمام ترقیاتی کاموں /پاسپورٹ آفس اور نادرا وینز کی فراہم خلاف مہم جوئی شروع کیا۔محترم اسلم بھوتانی اور بھوتانی برادران عرصہ دراز سے حب لسبیلہ اور گْوادر کےعوام پر حکمرانی کررھےہیں۔لیکن اسلم بھوتانی یاکہ صالح بھوتانی اپنے گذشتہ پچاس سالہ دوراقتدار میں عوامی مفادات سےوابسطہ کسی ایسے کام کی نشاندہی کریں۔جوکہ کمیشن اور کرپشن کا نظر نہیں ھواھے۔انہوں نےکہاکہ عوام قوت کا سرچشمہ ھے۔عوام نے بھوتانی برادراں کی کرپشن تعصب اقربافروری سے تنگ آچکےہیں۔بلوچ قوم اور حب کےعوام نے پاکستان پیپلزپارٹی کےحق میں اپنافیصلہ دےدیاھے۔مکُران ساراوان جھالاوان اورحب کےغیرتمند لوگوں نے بھٹو ازم اور فکر بھٹو کوساتھ دینے کافیصلہ کیاھے۔چند لوگوں کی مخالفت سے پاکستان پیپلز پارٹی یاکہ میرے ساخت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔اس سے پہلے یہ سیاسی مداری ون وے تھے۔لیکن اب پیپلز پارٹی مقابلہ کریگی۔اور کامیابی شہید بھٹو کے جیالوں کی مقدر ھے