سابق انسپکٹر عابد باکسر گرفتار
bbc news urdu نے Friday، 13 October 2023 کو شائع کیا.
لاہور : لاہور پولیس کے سی آئی اے ونگ نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عابد باکسر کو ماڈل ٹاؤن میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے ، عابد باکسر پر پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ گرفتاری کے بعد عابد باکسر کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن منتقل کردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 509
This Month : 1755
This Year : 65474
Total Visit : 170462
Hits Today : 910
Total Hits : 887503
Who's Online : 10





















