وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 3 November 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے، اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پہلی ترجیح عوام کی تکالیف کا تدارک ہے، وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے ہر حد تک جائیں گے، یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 101
Visit Yesterday : 438
This Month : 7714
This Year : 71433
Total Visit : 176421
Hits Today : 343
Total Hits : 1004464
Who's Online : 2






















