ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عابدہ فرید جیسے فرض شناس عوام دوست افسران قیمتی اثاثہ ہیں: تاجروسماجی راہنماء غضنفر ملک و خواجہ دلشاد احمد
bbc news urdu نے Tuesday، 10 October 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرعابدہ فرید کے تبادلہ کے حوالہ سے نان آفیشل ممبر ڈسٹرکٹ کنزیومر پروٹیکشن کونسل مرکزی کینٹونمنٹ تاجروسماجی راہنماء غضنفر ملک اور خواجہ دلشاد احمد نے ملاقات کےدوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈاکٹر عابدہ فرید جیسے فرض شناس عوام دوست افسران قیمتی اثاثہ ہیں پیشہ ورانہ امور میں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے ڈاکٹر عابدہ فرید کا کردار قابل ستائش رہا ہے اس دوران ڈاکٹر عابدہ فرید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا عوام کی خدمت اور درپیش مسائل وشکایات کا فوری حل ھمارا اولین فریضہ ہے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے شہریوں ، سماجی و تاجر حلقوں کی جانب سے مثالی تعاون ہمیشہ یاد رہےگا ملاقات کے دوران محمد احمدبھٹی ہمراہ شریک تھے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 321
Visit Yesterday : 509
This Month : 1863
This Year : 65582
Total Visit : 170570
Hits Today : 3243
Total Hits : 889836
Who's Online : 12





















