شام کی فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملہ، 100 سے زائد افراد جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Friday، 6 October 2023 کو شائع کیا.
بیروت: شام کی ایک فوجی اکیڈمی میں ڈرون حملے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے وزیر دفاع حملے سے کچھ دیر قبل ہی گریجویشن تقریب میں شرکت کے بعد اکیڈمی سے نکلے تھے۔12 سالہ خانہ جنگی کے دوران یہ ڈرون حملہ سب سے مہلک ترین ہے اور اس میں شامی فوج کو نشانہ بنایا گیا ہے۔شامی وزارت دفاع کے مطابق دہشت گردانہ حملے کیلئے ڈرون کا استعمال کیا گیا اور اس میں فوجی اور سویلین کی بڑی تعداد جان سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔فوجی اکیڈمی پر حملے کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ نے نہیں اٹھائی ہے اور نہ ہی حکومت کی طرف سے کسی کا نام لیا گیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 274
Visit Yesterday : 509
This Month : 1816
This Year : 65535
Total Visit : 170523
Hits Today : 1845
Total Hits : 888439
Who's Online : 7





















