ملک وقوم کی معاشی خوشحالی کیلئے دونمبر مافیا اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن قابل ستائش قدم ہے:حاجی فضل خان چانڈیو
bbc news urdu نے Tuesday، 3 October 2023 کو شائع کیا.
ملتان : سابق وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ و چیئرمین قباء فاؤنڈیشن پاکستان حاجی فضل خان چانڈیو نے اپنے بیان میں کہا ہے وطن عزیز پاکستان کے درپیش معاشی بحران سے نمٹنے اور ملک وقوم کی معاشی خوشحالی کیلئے دونمبر مافیا اور کرپٹ سیاست دانوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن قابل ستائش قدم ہے چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور حکومت درست سمت میں پیش رفت کررہی ہے بہت جلد قوم کو بدترین مہنگائی اور بدحالی سے نجات ملے گی ھم وطن عزیز کے روشن مستقبل کے لیے اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ہیں اور مطالبہ کرتےہیں ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے قومی مجرموں سے لوٹی دولت واپس لائی جائے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 274
Visit Yesterday : 509
This Month : 1816
This Year : 65535
Total Visit : 170523
Hits Today : 1879
Total Hits : 888472
Who's Online : 9





















