حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول کی قیمت میں 8 روپےفی لیٹر کی کمی، نئی قیمت 323 روپے87 پیسے ہوگئی
bbc news urdu نے Sunday، 1 October 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ۔اعلان کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 87 پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کی کمی ہوئی ہے ، ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 322
Visit Yesterday : 509
This Month : 1864
This Year : 65583
Total Visit : 170571
Hits Today : 3468
Total Hits : 890062
Who's Online : 12





















