www.bbcnewshd.com نے Thursday، 28 September 2023 کو شائع کیا.
اوکاڑہ سے سردار محمد سیلم کی رپورٹ کے مطابق، نور شاہ روڈ پر بولان وین میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس کر کے آگ پر قابو پا لیا ہے،۔ریسکیو ون ون ٹو ٹو ذرائع کے مطابق نور شاہ روڈ پر بولان وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملنے پر فائر وہیکل اور ایمبولینس فوراً جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، ریسکیو فائر فائٹرز نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے پانی کی مدد سے آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ شروع کر دی ،اور دس منٹوں میں آگ پر مکمل قابو پا لیا تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 341
Visit Yesterday : 509
This Month : 1883
This Year : 65602
Total Visit : 170590
Hits Today : 5125
Total Hits : 891718
Who's Online : 10





















