عمران ریاض سے بات کرنے کی کوشش کی تو وہ بات نہیں کرپارہے تھے، اپنی بات سمجھانے کیلئے انہیں ہاتھوں کا اشارہ کرنا پڑا:صحافی فہد شہباز
bbc news urdu نے Monday، 25 September 2023 کو شائع کیا.
سیالکوٹ : عمران ریاض کی رہائی کے بعد صحافی فہد شہباز نےان سے ملاقات کی ، جس کے بعد انہوں نے ہولناک انکشاف کیے۔ فہد شہباز کا کہنا تھا کہ انہوں نے عمران ریاض سے بات کرنے کی کوشش کی تو وہ بات نہیں کرپارہے تھے، اپنی بات سمجھانے کیلئے انہیں ہاتھوں کا اشارہ کرنا پڑا۔ فہد شہباز کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کی یادداشت کی بات کریں تو وہ اچھی تھی لیکن عمران ریاض صحیح سے بات نہیں کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب وہ ملاقات کیلئے عمران ریاض کے پاس گئے تو وہاں میڈیا کوجانے کی اجازت نہیں تھی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 322
Visit Yesterday : 509
This Month : 1864
This Year : 65583
Total Visit : 170571
Hits Today : 3427
Total Hits : 890020
Who's Online : 8





















