چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
bbc news urdu نے Monday، 25 September 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیا تھا۔ عمران خان کی منتقلی کی خبر ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دی۔ دوسری جانب اڈیالہ جیل حکام نے چئیرمین پی ٹی آئی کو منتقل کرنےکی خبر کی تردید کردی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو تاحال اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 322
Visit Yesterday : 509
This Month : 1864
This Year : 65583
Total Visit : 170571
Hits Today : 3560
Total Hits : 890153
Who's Online : 6





















