www.bbcnewshd.com نے Monday، 25 September 2023 کو شائع کیا.
قلات سےایم ڈی مینگل کی رپورٹ کے مطابق، سوراب میں کسٹمز کی کارروائی، پانچ کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد، بلوچستان کے علاقے سوراب میں کسٹمز حکام نے کاروائی کر تے ہوئے پانچ کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد کر لیا۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق خضدار کسٹمز پو لیس کے ہمراہ سوراب کے مقام پر کاروائی کر تے ہوئے چھالیہ، مصالحہ جات، گوٹکا، ڈرائی فروٹ اور ٹائرز بر آمد کر کے قبضے میں لے لئے ۔ ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ غیر ملکی سامان کی قیمت پانچ کروڑ روپے بنتی ہے۔ ترجمان کے مطابق چند روز قبل خضدار کسٹمز کے موبائل اسکواڈ نے وڈ ھ کے مقام پر کروڑوں روپے مالیت کی 38 کلو گرام چرس بھی برآمد کی تھی مزید کاروائی جاری ہے
ٹیگز:-




































Visit Today : 341
Visit Yesterday : 509
This Month : 1883
This Year : 65602
Total Visit : 170590
Hits Today : 5097
Total Hits : 891691
Who's Online : 12





















