صارفین کو بجلی کا زوردار جھٹکا،،بجلی کی قیمت میں 3 روپے 18 پیسے کا اضافہ کردیاگیا
bbc news urdu نے Friday، 22 September 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 18 پیسے کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کو زوردار جھٹکا دیتے ہوئے سہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔ اضافہ مالی سال دو ہزار بائیس تئیس کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ صارفین کو چھ ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ ترجمان کے مطابق سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہو گا، ادائیگیاں اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 تک کی جائیں گی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 322
Visit Yesterday : 509
This Month : 1864
This Year : 65583
Total Visit : 170571
Hits Today : 3424
Total Hits : 890017
Who's Online : 8





















