پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی
bbc news urdu نے Friday، 22 September 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد:سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے ایک ہفتہ قبل سردار لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا،لطیف کھوسہ نے شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا، پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی،سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نے سردار لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت بھی معطل کردی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 322
Visit Yesterday : 509
This Month : 1864
This Year : 65583
Total Visit : 170571
Hits Today : 3551
Total Hits : 890144
Who's Online : 5





















