نیب ترامیم،،سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس بحال ہوگیا
bbc news urdu نے Thursday، 21 September 2023 کو شائع کیا.
لاہور: نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد مکمل ہوگیا۔ نیب نے لاہور کی دس احتساب عدالتوں میں 118 ریفرنسز واپس جمع کرادیے۔ سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس بحال ہوگیا۔ رمضان شوگر ملز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا ہے۔ سابق وزیر خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی سیلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ریفرنس کا ریکارڈ بھی احتساب عدالت میں جمع کرادیا گیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 322
Visit Yesterday : 509
This Month : 1864
This Year : 65583
Total Visit : 170571
Hits Today : 3562
Total Hits : 890155
Who's Online : 5





















