ملتان :  ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر ملتان خالد حسین قصوری کے صاحبزادے منیب احمد قصوری نے ایف ایس سی پری میڈیکل گروپ میں 1050 نمبر حاصل کرکے نشاط کالج میں پہلی جبکہ ملتان بورڈ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے، منیب احمد قصوری کے مطابق ان کی اچھے نمبروں سے کامیابی ان کے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاوں کا ثمر ہے جو میری ہمیشہ رہنمائی فرماتے رہے ہیں اور آج ان کی محنت رنگ لائی ہے،