سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت دیدی
bbc news urdu نے Thursday، 31 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی اجازت دیدی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے دونوں بیٹوں قاسم اورسلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی درخواست دائر کی تھی،چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل عمیر نیازی اور شیرازا حمد کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں کہا گیا کہ اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون یا واٹس ایپ پر بات کرنا چاہتا ہوں، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی ، جج ابوالحسنات نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو والد سے بیٹوں کی بات کرانے کی ہدایت کردی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 496
Visit Yesterday : 497
This Month : 1529
This Year : 65248
Total Visit : 170236
Hits Today : 4421
Total Hits : 886497
Who's Online : 6





















