سید علی گیلانی کی وفات پررانا ابرار حسین نےگہرے رنج و غم کا اظہار کیا
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 2 September 2021 کو شائع کیا.
ٹوکیو: انا للہ و انا الیہ راجعون مسلم لیگ ن جاپان کے مرکزی صدر رانا ابرار حسین نےکشمیری رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا رانا ابرار نے کہا کہ انہوں نے زندگی بھر مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کی مخالفت کی اور مظلوم کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد میں صفِ اوّل پر رہے۔ اللہ کریم انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فر مائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
ٹیگز:-







































Visit Today : 350
Visit Yesterday : 536
This Month : 886
This Year : 64605
Total Visit : 169593
Hits Today : 3357
Total Hits : 879069
Who's Online : 4




















