عام انتخابات کی تاریخ کا معاملہ ، وزات قانون نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا
bbc news urdu نے Wednesday، 30 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات کی تاریخ کے معاملہ پر وزات قانون نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ عام انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد صدر مملکت کے پاس الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں رہا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 336
Visit Yesterday : 497
This Month : 1369
This Year : 65088
Total Visit : 170076
Hits Today : 3317
Total Hits : 885393
Who's Online : 1





















