www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 30 August 2023 کو شائع کیا.
جعفرآباد سے فیروز خان جمالی کی رپورٹ کے مطابق، ڈیرہ اللہ یار معشوق چوک گورنمنٹ گرلز ماڈل اسکول کو تالے لگے، اس کے باہر اور صحن اندر پانی جمع ہونے کی وجہ سے ٹیچر حضرات گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہی، ایجوکیشن آفیسرز کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بچیاں گھروں میں بیٹھ کر تعلیم کے زیور سے محروم، محلےداروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اسکول میں خالی پرچم لہرایا گیا ہے، مگر سکول کو باہر سے تالا لگا ہے، بچیاں صبح کو آتی ہیں تالا لگا دیکھ کر واپس چلی جاتی ہیں رپورٹ کررہے فیروز خان جمالی ،
ٹیگز:-



































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 497
This Month : 1246
This Year : 64965
Total Visit : 169953
Hits Today : 2610
Total Hits : 884686
Who's Online : 10





















