چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ
bbc news urdu نے Tuesday، 29 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت کل اٹک جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت قانون نے کل بدھ کو سائفر کیس کی خصوصی عدالت اٹک جیل میں لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے۔ سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے سیکورٹی خدشات سے متعلق وزارت قانون کو خط لکھا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 147
Visit Yesterday : 497
This Month : 1180
This Year : 64899
Total Visit : 169887
Hits Today : 606
Total Hits : 882683
Who's Online : 5




















