بجلی مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
bbc news urdu نے Tuesday، 29 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: بجلی مزید 2 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت ہوگی۔ بجلی کے زائد نرخوں کے سبب عوام پہلے ہی پریشانی کا شکار ہیں اب ایک اور بری خبر آئی ہے کہ بجلی کے نرخ میں مزید اضافے کے لیے سی پی پی اے نے درخواست دائر کردی۔ سی پی پی اے نے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست دی ہے جس پر نیپرا کی سماعت ہوگی، نیپرا سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گی۔ اضافے کی صورت میں صارفین پر مزید 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 102
Visit Yesterday : 497
This Month : 1135
This Year : 64854
Total Visit : 169842
Hits Today : 315
Total Hits : 882391
Who's Online : 3




















