توشہ خانہ کیس،عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض 12 ستمبر تک ضمانت منظور
bbc news urdu نے Tuesday، 29 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا۔ بشریٰ بی بی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کیلئے احتساب عدالت پیش ہوئی تھیں، ڈیوٹی جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض 12 ستمبر تک ضمانت منظور کر لی۔ بتایا گیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی چھٹیوں کے سبب ڈیوٹی جج نے سماعت کی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 26
Visit Yesterday : 497
This Month : 1059
This Year : 64778
Total Visit : 169766
Hits Today : 42
Total Hits : 882118
Who's Online : 10




















