پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے: زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ دو ریکارڈ
bbc news urdu نے Monday، 28 August 2023 کو شائع کیا.
پشاور: پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی جس کی زیر زمین گہرائی 184 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جاتا ہے۔ زلزلے کے جھٹکے چترال، دیر لوئر، دیر بالا، باجوڑ، بٹ خیلہ اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ دیر لوئر میں زلزلے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں بھگڈر مچ گئی اور طلباء ایک دوسرے پر گر پڑے جبکہ شہری استغفار کا ورد کرنے لگے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 46
Visit Yesterday : 0
This Month : 46
This Year : 63765
Total Visit : 168753
Hits Today : 215
Total Hits : 872029
Who's Online : 6




















