سینیٹر انوارالحق کاکڑ نگران وزیراعظم مقرر ہو گئےصدر مملکت عارف علوی نے سمری منظور کر لی
bbc news urdu نے Saturday، 12 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : صدر مملکت عارف علوی نے شہباز شریف اور راجہ ریاض کی سمری منظور کر لی جس کے بعد سینیٹر انوارالحق کاکڑ نگران وزیراعظم مقرر ہو گئے ہیں۔ نگران وزیراعظم کے نام پر شہباز شریف اور راجہ ریاض کے مابین مشاورت کا ایک اور دور ہوا جس میں راجہ ریاض نے سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا نام تجویز کیا تھا جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اتفاق کا اظہار کیا تھا۔ شہباز شریف اور راجہ ریاض کے دستخط کے بعد مشترکہ ایڈوائس صدر مملکت کو ارسال کی گئی تھی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 125
Visit Yesterday : 0
This Month : 125
This Year : 63844
Total Visit : 168832
Hits Today : 621
Total Hits : 872435
Who's Online : 3




















