طلال چوہدری، دانیال عزیز کی توہین عدالت کی 5 برس نا اہلی کی سزا ختم : وزیراعظم کی مبارکباد
bbc news urdu نے Wednesday، 2 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے طلال چوہدری اور دانیال عزیز کی توہین عدالت پر 5 برس نا اہلی کی سزا ختم ہونے پر انکو مبارکباد دی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے کہا کہ ’’گزشتہ برسوں میں پاکستان کی خوشحالی و ترقی کے دشمنوں کے گروہ کی اس ملک میں کئے گئے منفی اقدامات کا اندھیرا چھٹ رہا ہے‘‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ان رہنماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے ان صعوبتوں کے باوجور مسلم لیگ ن اور قائد میاں محمد نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا اور ثابت قدم رہے.
ٹیگز:-




































Visit Today : 319
Visit Yesterday : 634
This Month : 15717
This Year : 63553
Total Visit : 168541
Hits Today : 5758
Total Hits : 870924
Who's Online : 4




















