پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان مردان جیل سے رہا
bbc news urdu نے Thursday، 27 July 2023 کو شائع کیا.
مردان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت علی محمد خان کو مردان جیل سے رہا کر دیا گیا۔سابق وفاقی وزیر علی محمد 80 روز بعد مردان جیل سے رہا ہوگئے، سیشن کورٹ نے آج ان کی رہائی کا آرڈر جاری کیاتھا۔علی محمد خان مرادن جیل سے رہائی کے بعد گھر چلے گئے۔ خیال رہے کہ علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے تحت اڈیالہ جیل کے باہر سے خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 256
Visit Yesterday : 497
This Month : 1289
This Year : 65008
Total Visit : 169996
Hits Today : 2905
Total Hits : 884981
Who's Online : 2





















