میاں نواز شریف سعودی عرب اور دبئی کا دورہ مکمل کرکے یورپ پہنچ گئے
bbc news urdu نے Thursday، 27 July 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: میاں نواز شریف سعودی عرب اور دبئی کا دورہ مکمل کرکے یورپ پہنچ گئے۔ نوازشریف خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ تقریباً دو ہفتے یورپ میں گزاریں گے، نواز شریف کے یورپ کے دورے پر جانے کا مقصد پاکستان جانے سے قبل فیملی کے ساتھ وقت گزارنا ہے۔ تین یورپی ملکوں کے دورے میں نواز شریف کی دو اہم ملاقاتیں بھی طے ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 178
Visit Yesterday : 497
This Month : 1211
This Year : 64930
Total Visit : 169918
Hits Today : 1395
Total Hits : 883471
Who's Online : 6




















