بہاولپور یونیورسٹی میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل،،حکومت تحقیقاتی کمیشن بنائے:امیر جماعت اسلامی سراج الحق
bbc news urdu نے Thursday، 27 July 2023 کو شائع کیا.
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ بہاولپور یونیورسٹی میں منشیات کے استعمال کا اسکینڈل سامنے آیا۔ اس نے بہت سے سوالات کھڑے کیے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ یونین نہ ہونے کی وجہ سے طلبا کی سیاست ختم ہوگئی ۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ بہاولپور یونیورسٹی کے واقعہ کو ٹیسٹ کیس بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ پر ہم خاموش نہیں رہیں گےحکومت تحقیقاتی کمیشن بنائے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا نگراں حکومت کے حوالے سے کہنا تھا کہ ان ایک ہی کام ہے کہ وہ شفاف انتخابات کرا ئے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پنجاب کی نگراں حکومت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت کا تسلسل ہے، انہوں نے 46 ارب روپے ترقیاتی کاموں کے لیے جاری کیے ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 157
Visit Yesterday : 497
This Month : 1190
This Year : 64909
Total Visit : 169897
Hits Today : 652
Total Hits : 882728
Who's Online : 4




















