محکمہ پبلک ہیلتھ گوادرمیں پوسٹس پرمیرٹ کی پامالی برداشت نہیں کرینگے شیرجان صالح
محکمہ پبلک ہیلتھ گوادرمیں پوسٹس پرمیرٹ کی پامالی برداشت نہیں کرینگے شیرجان صالح
گوادر: محکمہ پبلک ہیلتھ گوادر کےنوجوانوں کےزخموں پرنمک پاشی کررہاہیں ہردن بےروزگارنوجوان انٹریودےرہےہیں مگرحکومت کےمن پسند اخخاص بےروزگارنوجوان کےمنہ سےنوالہ چھین رہےہیں جمعیت علماءاسلام نظریاتی ضلع گوادرکےامیرشیرجان صالح نےکہاکہ جمعیت علماءاسلام نظریاتی بےروزگارنوجوان کی حق تلفی ہرگز برداشت نہیں کریگی انھوں نےکہاکہ بےروزگارنوجوان کہی بارانٹریوبھی دیےہوئےہیں مگرمحکمہ کےافسران کےآپس کےملی بھگت سےپوسٹوں پربندربانٹ کی وجہ سےقابل تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نظراندازکیاجاتارہاہےاگراسی طرح محکمہ پبلک ہیلتھ میں اقرباپروری چلتی رہی تو جمعیت علماءاسلام نظریاتی گوادرکےنوجواں کےساتھ بھرپور احتجاج کرےگی انھوں نےکہاکہ محکمہ پبلک ہیلتھ میں ہمارےنوجوان کاغذات جمع کراتے ہیں مگرٹھپہ مافیاپیسہ لیکرنوجوانوں کےحقوق چھین لیتےہیں ایسےلوگ بھرتی ہوئےہیں جنھوں نےانٹریوبھی نہیں دیےتھےغربت ہمارےگھروں میں بسیراکیاہےبےروزگاری کی وجہ سےہمارےنوجوان منشیات کےلعنت میںدربدرکی ٹھوکرےکھارہےہیں






































Visit Today : 128
Visit Yesterday : 497
This Month : 1161
This Year : 64880
Total Visit : 169868
Hits Today : 526
Total Hits : 882602
Who's Online : 5




















