بوریوالا سے احمد سندھوکی رپورٹ کے مطابق،سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب ،چوہدری محمد صدیق یوسف آرائیں نے، چوہدری داؤد زبیر کی جانب سے بنائے گئے چائے خانہ ،فوڈ پوائنٹ کا افتتاح کر دیا تفصیل کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر بننے والے نئے فوڈ پوائنٹ چائے خانہ کی افتتاحی، تقریب میں چوہدری محمد صدیق یوسف آرائیں اور، میاں اصغر بشیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اور پروپرائٹر چوہدری داؤد زبیر 505 ای بی والے ،چوہدری قربان،چوہدری اکرام،مدثر ممتاز،میاں نعمان شفیع،میاں نعمان طارق،میاں عمران سٹائلش سیلون والےو دیگر دوستوں نے مہمانوں کا بھر پور استقبال کیا ،اور پھولوں کے ہار پہنائے اس موقع پر سینئر رہنماء چوہدری محمد صدیق یوسف آرائیں نے،  داؤد زبیر اور انکے ساتھیوں کو مبارکباد دی ،اور کاروبار کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی