نگران وزیر اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئینِ پاکستان میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات
bbc news urdu نے Monday، 24 July 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے تقرر پر وزیر اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ نگران وزیر اعظم کا تقرر اور اس کا اعلان آئینِ پاکستان میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ہو گا۔وزیر اعظم اس حوالے سے قائد میاں نواز شریف سے راہنمائی اور حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، آئین کے مطابق وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف مشاورت سے یہ عمل مکمل کریں گے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 373
Visit Yesterday : 536
This Month : 909
This Year : 64628
Total Visit : 169616
Hits Today : 3884
Total Hits : 879596
Who's Online : 5




















