عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے : الیکشن کمیشن
bbc news urdu نے Monday، 24 July 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں، آج الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ توہین الیکشن کیس میں چیئرمین تحریک انصاف پیش نہیں ہوئے تھے جس پر ان کے عدم پیشی پر وارنٹ جاری ہوئے اور اب اس وارنٹ پر لازمی عمل درآمد کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 346
Visit Yesterday : 536
This Month : 882
This Year : 64601
Total Visit : 169589
Hits Today : 3333
Total Hits : 879045
Who's Online : 3




















