چیکس کی تقسیم کا وسیع اور باوقار پروگرام کا انعقاد کیا
صحبت پوسے محمد ثاقب کھوکھر کی رپورٹ کے مطابق، صحبت پور میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خدمت کا سلسلہ جاری،ایکٹ انٹرنیشنل نے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن آئی ایل او کے تعاون سے خدائیداد یونین کونسل ضلع، صحبت پور تحصیل مانجھی پور میں متاثرین سیلاب کو فراہمی روزگار کے تحت مختلف سرگرمیوں پر مشتمل، چیکس کی تقسیم کا وسیع اور باوقار پروگرام کا انعقاد کیا ،جس میں جناب ڈپٹی کمشنر ضلع صحبت پور کیپٹن سابق فیاض علی ،اور علاقے کی سیاسی شخصیت میر دوران خان اعزازی مہمان تھے،
تقریب میں باپردہ انداز سے تربیت حاصل کرنے والی خواتین ، نوتعمیر شدہ مکانات کے ملکیتی دستاویزات حاصل کرنے والی خواتین اور لیبر حضرات کی کثیر تعداد موجوتھی ،جب کہ آج چیکس بذریعہ مہمان خصوصی تقسیم کئے گئے ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر. اسسٹنٹ کمشنر. علاقے کے سیاسی شخصیت, ایکٹ کے ذمہ داران نے خطابات کئے






































Visit Today : 365
Visit Yesterday : 536
This Month : 901
This Year : 64620
Total Visit : 169608
Hits Today : 3750
Total Hits : 879462
Who's Online : 2




















