پولیس سب انسپکٹر آصف امتیازنے زیادہ ٹائم اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے والوں پر غصے میں آگیا،
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 25 June 2023 کو شائع کیا.
وہاڑی سے اورنگزیب کی رپورٹ کے مطابق، وہاڑی پولیس سب انسپکٹر آصف امتیازنے زیادہ ٹائم اے ٹی ایم مشین استعمال کرنے والوں پر غصے میں آگیا، اور زبردستی اے ٹی ایم مشین میں ساتھی سمیت گھس گیا ، پہلے سے استعمال کرنے والے اے ٹی ایم مشین دو شہریوں کوتشدد کا نشانہ بنایا ،اور کپڑے بھی پھاڑ دئیے، ۔شہری نصیراور سلمان کا کہنا ہے پولیس نے ہمیں جان مارنے دینے کی سنگین دھمکیاں بھی دیں ہیں، ہمارے ساتھ سخت زیادتی کی ہے،ڈی پی او وہاڑی اس بااثر اور کرپٹ بد معاش انسپکٹر کے خلاف فوری کاروائی کریں ،اور محکمہ میں چھپی ہوئی کالی بھیڑوں کا احتساب کیا جائے،جو محکمہ پولیس کی شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں ہمیں انصاف فراہم کیا جائے ،مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں، کرائم میل ڈاٹ پی کے
ٹیگز:-





































Visit Today : 373
Visit Yesterday : 536
This Month : 909
This Year : 64628
Total Visit : 169616
Hits Today : 3872
Total Hits : 879584
Who's Online : 4




















